كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا جرير . ح وحدثنا عمرو الناقد ، وابو كريب ، قالا: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، كلاهما، عن سهيل ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من كان منكم مصليا بعد الجمعة، فليصل اربعا ". وليس في حديث جرير: منكم.

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تم میں سے بعد جمعہ کے نماز پڑھے تو چار رکعت پڑھ لے۔ اور جریر کی روایت میں «منکم» یعنی تم میں سے کا لفظ نہیں۔

صحيح مسلم # 2038
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp