كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا خالد بن عبد الله ، عن سهيل ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا صلى احدكم الجمعة، فليصل بعدها اربعا ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی جمعہ پڑھے تو اس کے بعد چار رکعت سنت پڑھ لے۔

صحيح مسلم # 2036
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp