كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثني محمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، قال ابن رافع : حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني عمرو بن دينار ، انه سمع جابر بن عبد الله ، يقول: جاء رجل والنبي صلى الله عليه وسلم على المنبر يوم الجمعة يخطب، فقال له: " اركعت ركعتين؟ " قال: لا، فقال: " اركع ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک بندہ آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ ارشاد فرمارہے تھے جمعہ کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کہا: کیا تو نے دو رکعتیں ادا کر لی ہیں۔ اس نے کہا: نہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر پڑھو۔

صحيح مسلم # 2021
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp