كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، وإسحاق بن إبراهيم ، قال قتيبة: حدثنا، وقال إسحاق: اخبرنا سفيان ، عن عمرو ، سمع جابر بن عبد الله ، يقول: " دخل رجل المسجد ورسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب يوم الجمعة، فقال " اصليت؟ " قال: لا، قال: " قم فصل الركعتين "، وفي رواية قتيبة، قال: " صل ركعتين ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک شخص مسجد میں آیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے نماز پڑھی؟، اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اٹھو دو رکعت پڑھو۔ اور قتیبہ کی ایک روایت میں ہے دو رکعت پڑھو۔

صحيح مسلم # 2020
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp