حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، ويعقوب الدورقي ، عن ابن علية ، عن ايوب ، عن عمرو ، عن جابر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، كما قال حماد، ولم يذكر الركعتين.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جیسے حماد نے کہا مگر دو رکعت کا ذکر نہیں کیا۔