كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو الربيع الزهراني ، وقتيبة بن سعيد ، قالا: حدثنا حماد وهو ابن زيد ، عن عمرو بن دينار ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " بينا النبي صلى الله عليه وسلم يخطب يوم الجمعة، إذ جاء رجل، فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: اصليت يا فلان؟ قال: لا، قال: قم فاركع.

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ پڑھتے تھے کہ ایک شخص آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: تم نے نماز پڑھی ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اٹھو دو رکعت پڑھ لو (یعنی سنت)۔

صحيح مسلم # 2018
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp