وحدثناه قتيبة بن سعيد ، حدثنا ابو عوانة ، عن حصين بن عبد الرحمن ، قال: " رايت بشر بن مروان يوم جمعة يرفع يديه "، فقال عمارة بن رؤيبة: فذكر نحوه.
حصین بن عبدالرحمٰن کہتے ہیں: میں نے بشر بن مروان کو جمعہ کے دن دونوں ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا پھر باقی حدیث اسی طرح بیان کی۔