كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثني الحسن بن علي الحلواني ، حدثنا ابو توبة ، حدثنا معاوية وهو ابن سلام ، عن زيد يعني اخاه ، انه سمع ابا سلام ، قال: حدثني الحكم بن ميناء ، ان عبد الله بن عمر وابا هريرة حدثاه، انهما سمعا رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول على اعواد منبره: " لينتهين اقوام، عن ودعهم الجمعات، او ليختمن الله على قلوبهم، ثم ليكونن من الغافلين ".

‏‏‏‏ حکم بن میناء سے سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ فرماتے تھے اپنے منبر کی لکڑیوں پر کہ لوگ جمعہ کو چھوڑ دینے سے باز آ جائیں، نہیں تو اللہ تعالٰی ان کے دلوں پر مہر کر دے گا کہ وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔

صحيح مسلم # 2002
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp