وحدثناه ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن حصين بهذا الإسناد، قال: ورسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب، ولم يقل قائما.
حصین اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے اور کھڑا ہونا بیان نہیں کیا۔