كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثني القاسم بن زكرياء ، حدثنا خالد بن مخلد . ح وحدثني عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، حدثنا يحيى بن حسان ، قالا جميعا: حدثنا سليمان بن بلال ، عن جعفر ، عن ابيه ، انه سال جابر بن عبد الله : " متى كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي الجمعة؟ قال: كان يصلي ثم نذهب إلى جمالنا فنريحها "، زاد عبد الله في حديثه: " حين تزول الشمس " يعني النواضح.

‏‏‏‏ جعفر نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کب نماز پڑھتے تھے جمعہ کی؟ انہوں نے کہا کہ جب وہ نماز پڑھ چکتے تھے تب ہم جاتے تھے اور اپنے اونٹوں کو آرام دیتے تھے۔ عبداللہ نے اپنی روایت میں یہ بات زیادہ کی کہ جب آفتاب ڈھل جاتا ہے یعنی پانی لادنے والے اونٹ۔

صحيح مسلم # 1990
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp