كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وإسحاق بن إبراهيم ، قال ابو بكر: حدثنا يحيى بن آدم ، حدثنا حسن بن عياش ، عن جعفر بن محمد ، عن ابيه ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " كنا نصلي مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ثم نرجع فنريح نواضحنا "، قال حسن: فقلت لجعفر: في اي ساعة تلك؟، قال: زوال الشمس.

‏‏‏‏ عبداللہ کے فرزند سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہم نماز پڑھتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (یعنی جمعہ کی) پھر لوٹ کر آرام دیتے تھے اپنے پانی لادنے کے اونٹوں کو۔ حسن نے جعفر سے کہا کہ اس وقت کیا وقت ہوتا تھا۔؟ انہوں نے کہا کہ آفتاب ڈھلنے کا وقت۔

صحيح مسلم # 1989
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp