كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

حدثنا ابو كريب ، اخبرنا ابن ابي زائدة ، عن سعد بن طارق ، حدثني ربعي بن حراش ، عن حذيفة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " هدينا إلى الجمعة، واضل الله عنها من كان قبلنا "، فذكر بمعنى حديث ابن فضيل.

‏‏‏‏ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہم کو راہ بتائی گئی جمعہ کی اور لوگوں کو بھلا دیا جو ہم سے پہلے تھے۔ اور ساری روایت مثل ابن فضیل کے بیان کی (یعنی جو اوپر گزری)۔

صحيح مسلم # 1983
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp