كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، ومحمد بن رمح بن المهاجر ، قال ابن رمح: اخبرنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، اخبرني سعيد بن المسيب ، ان ابا هريرة اخبره ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا قلت لصاحبك انصت يوم الجمعة، والإمام يخطب فقد لغوت ".

‏‏‏‏ سعید بن مسیب کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے ساتھی سے کہو، چپ رہو جمعہ کے دن جس وقت امام خطبہ پڑھتا ہو تو تم نے بھی ایک لغو بات کہی۔ (یعنی اشارہ سے چپ کرانا ضروری ہے اتنی بات بھی منع ہے)۔

صحيح مسلم # 1965
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp