وحدثناه إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا محمد بن بكر . ح وحدثنا هارون بن عبد الله ، حدثنا الضحاك بن مخلد ، كلاهما، عن ابن جريج بهذا الإسناد.
مسلم رحمہ اللہ نے کہا: روایت کی ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے، ان سے محمد بن ابوبکر نے اور کہا: مسلم رحمہ اللہ نے روایت کی، ہم سے ہارون نے، ان سے ضحاک نے، دونوں نے ابن جریج سے اسی اسناد سے۔