كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

حدثنا حسن الحلواني ، حدثنا روح بن عبادة ، حدثنا ابن جريج . ح وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني إبراهيم بن ميسرة ، عن طاوس ، عن ابن عباس ، " انه ذكر قول النبي صلى الله عليه وسلم في الغسل يوم الجمعة "، قال طاوس: فقلت لابن عباس: ويمس طيبا او دهنا إن كان عند اهله، قال: لا اعلمه.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ذکر کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ غسل جمعہ کے باب میں تھا۔ تو طاؤس نے کہا: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ لگائے خوشبو یا تیل اگر اس کی گھر والی کے پاس ہو تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں یہ نہیں جانتا۔

صحيح مسلم # 1961
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp