وحدثنا وحدثنا محمد بن رمح ، اخبرنا الليث ، عن يحيى بن سعيد ، عن عمرة ، عن عائشة ، انها قالت: " كان الناس اهل عمل، ولم يكن لهم كفاة فكانوا يكون لهم تفل، فقيل لهم لو اغتسلتم يوم الجمعة ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: لوگ محنتی تھے اور ان کے پاس نوکر چاکر تو تھے ہی نہیں اس لئے ان میں بدبو آنے لگی تو ان کو حکم دیا گیا کہ جمع کے دن نہایا کرو تو خوب ہو۔