كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن صفوان بن سليم ، عن عطاء بن يسار ، عن ابي سعيد الخدري ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن کا نہانا ہر بالغ کو واجب ہے۔

صحيح مسلم # 1957
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp