كِتَاب الْجُمُعَةِ جمعہ کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، ومحمد بن رمح بن المهاجر ، قالا: اخبرنا الليث . ح وحدثنا قتيبة ، حدثنا ليث ، عن نافع ، عن عبد الله ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " إذا اراد احدكم ان ياتي الجمعة فليغتسل ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے تھے؛ جب ارادہ کرے کوئی تم میں سے کہ جمعہ کی نماز کو آئے تو غسل کر لے۔

صحيح مسلم # 1951
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp