کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة ، ووكيع ، عن كهمس ، قال: حدثنا عبد الله بن بريدة ، عن عبد الله بن مغفل المزني ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " بين كل اذانين صلاة، قالها ثلاثا، قال في الثالثة لمن شاء ".

‏‏‏‏ مغفل کے صاحبزادے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر اذان اور تکبیر کے درمیان دو رکعت نماز ہے۔ تین بار۔ یہی فرمایا اور تیسری بار فرمایا: جس کا جی چاہے پڑھے (یعنی مؤکدہ نہیں)۔

صحيح مسلم # 1940
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp