کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا علي بن مسهر . ح وحدثنا علي بن حجر واللفظ له، اخبرنا علي بن مسهر ، اخبرنا ابو إسحاق الشيباني ، عن عبد الرحمن بن الاسود ، عن ابيه ، عن عائشة ، قالت: " صلاتان ما تركهما رسول الله صلى الله عليه وسلم في بيتي قط سرا ولا علانية: ركعتين قبل الفجر، وركعتين بعد العصر ".

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دو نمازیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں کبھی ترک نہیں کیں نہ چھپے، نہ کھلے دو رکعتیں فجر سے پہلے اور دو عصر کے بعد۔

صحيح مسلم # 1936
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp