وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع . ح وحدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، وابن بشر ، قالوا جميعا: حدثنا هشام ، عن ابيه ، عن ابن عمر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا بدا حاجب الشمس، فاخروا الصلاة حتى تبرز، وإذا غاب حاجب الشمس فاخروا الصلاة حتى تغيب ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نکل آئے کنارہ سورج کا تو نماز میں تاخیر کرو یہاں تک کی خوب صاف ہو جائے اور جب غائب ہو جائے کنارہ آفتاب کا نماز میں دیر کرو یہاں تک کہ پورا آفتاب غائب ہو جائے۔“