حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن بشر ، حدثني إسماعيل بن ابي خالد ، حدثني عبد الله بن عيسى ، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى ، اخبرني ابي بن كعب ، انه كان جالسا في المسجد، إذ دخل رجل فصلى فقرا قراءة، واقتص الحديث بمثل حديث ابن نمير.
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے کہا کہ خبر دی مجھے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہ وہ مسجد کعبہ میں بیٹھے ہوئے تھے اور ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی اور ایک قرأت پڑھی۔ باقی سارا قصہ ذکر کیا جیسے ابن نمیر کی روایت سے اوپر گزرا۔