کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب كلهم، عن ابن عيينة ، قال زهير: حدثنا سفيان بن عيينة ، حدثنا الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا حسد إلا في اثنتين، رجل آتاه الله القرآن، فهو يقوم به، آناء الليل، وآناء النهار، ورجل آتاه الله مالا، فهو ينفقه، آناء الليل، وآناء النهار ".

‏‏‏‏ سالم اپنے باپ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رشک کسی اور پر نہیں مگر دو شخصوں پر ایک وہ جس کو اللہ تعالٰی نے قرآن عنایت کیا ہو اور وہ اس کو رات کو پڑھتا ہو اور دن کو بھی اور اس پر عمل کرتا ہو۔ دوسرے وہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو مال دیا ہو کہ وہ رات کو بھی خرچ کرتا ہو اور دن کو بھی۔

صحيح مسلم # 1894
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp