وحدثني محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا إسماعيل ، عن قيس ، عن عقبة بن عامر ، قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: انزل، او " انزلت علي آيات، لم ير مثلهن قط، المعوذتين ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں مجھ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” مجھ پر ایسی آیات اتاری گئی ہیں ان جیسی کبھی نہیں دیکھی گئیں وہ معوذتین ہیں۔“