وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، عن سعيد . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، عن هشام الدستوائي كلاهما، عن قتادة ، بهذا الإسناد، وقال في حديث وكيع والذي يقرا وهو يشتد عليه، له اجران.
قتادہ اس سند سے بیان کرتے ہیں اور وکیع کی سند سے جو حدیث ہے اس میں یہ لفظ ہیں کہ اور وہ جو اس کو پڑھتا ہے اور اس پر مشکل ہوتا ہے اس کے لئے دوہرا اجر ہے۔