وحدثناه يحيى بن حبيب الحارثي ، حدثنا خالد بن الحارث . ح وحدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، قالا: حدثنا شعبة ، بهذا الإسناد نحوه، وفي حديث خالد بن الحارث، قال: على راحلة يسير، وهو يقرا سورة الفتح.
شعبہ اس سند سے گزشتہ روایت کی طرح بیان کرتے ہیں اور اس حدیث میں ہے کہ آپ سواری پر چلے جا رہے تھے اور سورۂ فتح پڑھ رہے تھے۔