وحدثني حرملة بن يحيى ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني يونس . ح وحدثني يونس بن عبد الاعلى ، اخبرنا ابن وهب ، اخبرني عمرو كلاهما، عن ابن شهاب ، بهذا الإسناد، قال: كما ياذن لنبي يتغنى بالقرآن.
اس سند سے بھی مذکورہ روایت آئی ہے فرمایا: ”جس طرح اجازت دی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ وہ قرآن کو خوبصورتی کے ساتھ پڑھیں۔“