حدثنا زهير بن حرب ، ومحمد بن المثنى ، وعبيد الله بن سعيد ، قالوا: حدثنا يحيى وهو القطان . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو خالد الاحمر . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي كلهم، عن عبيد الله . ح وحدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن ايوب . ح وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا يعقوب يعني ابن عبد الرحمن . ح وحدثنا محمد بن إسحاق المسيبي ، حدثنا انس يعني ابن عياض جميعا، عن موسى بن عقبة كل هؤلاء، عن نافع ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بمعنى حديث مالك، وزاد في حديث موسى بن عقبة: وإذا قام صاحب القرآن فقراه بالليل والنهار ذكره، وإذا لم يقم به نسيه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مثل حدیث مالک کے روایت کی اور اس میں موسیٰ بن عقبہ کی روایت سے یہ زیادہ کیا ہے کہ ”قرآن یاد کرنے والا جب اٹھ کر رات کو اور دن کو پڑھتا رہتا ہے تو یاد رکھتا ہے اور اگر نہ پڑھتا رہا تو بھول گیا۔“