وحدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا مهدي وهو ابن ميمون ، حدثنا عمران القصير ، عن قيس بن سعد ، عن طاوس ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بهذا الحديث واللفظ قريب من الفاظهم.
مسلم نے کہا اور ہم سے شیبان نے روایت کی ان سے مہدی نے کہ میمون کے فرزند ہیں ان سے عمران قصیر نے، ان سے قیس نے، ان سے طاؤس نے، ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے، ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی حدیث۔ اور لفظ ان راویوں کے قریب قریب ہیں۔