وحدثني إسحاق بن منصور ، حدثنا النضر بن شميل ، اخبرنا شعبة ، حدثنا سلمة بن كهيل ، عن بكير ، عن كريب ، عن ابن عباس ، قال سلمة: فلقيت كريبا، فقال ابن عباس: كنت عند خالتي ميمونة، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم، ثم ذكر بمثل حديث غندر، وقال: واجعلني نورا، ولم يشك.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں اپنی خالہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے پھر گزشتہ حدیث کی مانند بیان کیا اور کہا: مجھے نور عطا کر دے اور شک کا ذکر نہیں کیا۔