حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن ابن شهاب ، عن حميد بن عبد الرحمن ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " من قام رمضان، إيمانا، واحتسابا، غفر له ما تقدم من ذنبه ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو رمضان کی رات میں ایمان اور ثواب کی راہ سے نماز پڑھے اس کے گناہ بخشے جائیں گے۔“