حدثني حدثني حجاج بن الشاعر ، حدثنا محاضر ابو المورع ، حدثنا سعد بن سعيد ، قال: اخبرني ابن مرجانة ، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ينزل الله في السماء الدنيا لشطر الليل او لثلث الليل الآخر، فيقول: من يدعوني فاستجيب له؟ او يسالني فاعطيه "، ثم يقول: من يقرض غير عديم ولا ظلوم، قال مسلم ابن مرجانة هو سعيد بن عبد الله، ومرجانة امه،
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اترتا ہے اللہ تعالیٰ برکت والا آسمان دنیا کی طرف آدھی رات کو اور فرماتا ہے: کون مجھ سے دعا کرتا ہے کہ میں قبول کروں اور کون مجھ سے سوال کرتا ہے کہ میں اسے دوں، پھر فرماتا ہے کہ کون قرض دیتا ہے اس کو جو کبھی فقیر نہ ہو گا اور نہ کسی پر ظلم کرے گا۔“