كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

حدثنا عبد بن حميد ، اخبرنا ابو عاصم ، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني ابو الزبير ، عن جابر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " افضل الصلاة طول القنوت ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نمازوں میں بہتر نماز وہ ہے جس میں دیر تک کھڑے رہنا ہو۔

صحيح مسلم # 1768
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp