كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

وحدثني إسحاق بن منصور ، اخبرني عبيد الله ، عن شيبان ، عن يحيى ، قال: اخبرني ابو نضرة العوقي ، ان ابا سعيد اخبرهم، انهم سالوا النبي صلى الله عليه وسلم عن الوتر، فقال: " اوتروا قبل الصبح ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا: جب لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وتر کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح سے پہلے پڑھ لیا کرو۔

صحيح مسلم # 1765
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp