حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى ، عن معمر ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " اوتروا قبل ان تصبحوا ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر صبح سے پہلے پڑھو۔“