وحدثني حرملة بن يحيى ، حدثنا عبد الله بن وهب ، اخبرني عمرو ، ان ابن شهاب حدثه، ان سالم بن عبد الله بن عمر ، وحميد بن عبد الرحمن بن عوف حدثاه، عن عبد الله بن عمر بن الخطاب ، انه قال: قام رجل، فقال: يا رسول الله، كيف صلاة الليل؟ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " صلاة الليل مثنى مثنى، فإذا خفت الصبح فاوتر بواحدة ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا: اے اللہ کے رسول! رات کی نماز کیسے پڑھنی چاہئیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کی نماز دو دو رکعت ہے جب تو ڈرے تو صبح ہونے سے تو صبح ایک وتر پرھ لے۔“