كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وعمرو الناقد ، قال زهير: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه سمع النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: ح. وحدثنا محمد بن عباد واللفظ له، حدثنا سفيان ، حدثنا عمرو ، عن طاوس ، عن ابن عمر . ح وحدثنا الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، ان رجلا، سال النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة الليل، فقال: " مثنى مثنى، فإذا خشيت الصبح فاوتر بركعة ".

‏‏‏‏ سالم اپنے باپ سے راوی ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا رات کی نماز کے بارے میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو، دو رکعت پڑھ پھر جب صبح سے ڈرے تو ایک رکعت وتر ادا کر۔

صحيح مسلم # 1749
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp