وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا حسين بن محمد ، حدثنا شيبان ، عن يحيى ، قال: سمعت ابا سلمة . ح، وحدثني يحيى بن بشر الحريري ، حدثنا معاوية يعني ابن سلام ، عن يحيى بن ابي كثير ، قال: اخبرني ابو سلمة ، انه سال عائشة ، عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم بمثله، غير ان في حديثهما: تسع ركعات قائما، يوتر منهن.
ابوسلمہ نے سوال کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں باقی روایت پہلے کی طرح ہے مگر اس میں نو (۹) رکعتوں کا بیان ہے کہ کھڑے ہو کر پڑھیں اور انہیں کے ساتھ وتر پڑھا۔