كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

حدثنا عبيد الله بن معاذ ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن محمد بن عبد الرحمن الانصاري ، سمع عمرة بنت عبد الرحمن ، عن عائشة ، قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم، " إذا طلع الفجر، صلى ركعتين، اقول: هل يقرا فيهما ب فاتحة الكتاب؟ ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر ہوتی دو رکعتیں پڑھتے، میں کہتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سورۂ فاتحہ پڑھی کہ نہیں (یعنی ایسی ہلکی پڑھتے)۔

صحيح مسلم # 1685
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp