وحدثني هارون بن عبد الله ، ومحمد بن رافع ، قالا: حدثنا ابن ابي فديك ، عن الضحاك بن عثمان ، عن إبراهيم بن عبد الله بن حنين ، عن ابي مرة مولى ام هانئ، عن ابي الدرداء ، قال: " اوصاني حبيبي صلى الله عليه وسلم بثلاث، لن ادعهن ما عشت، بصيام ثلاثة ايام من كل شهر، وصلاة الضحى، وبان لا انام حتى اوتر ".
ابومرہ نے سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: مجھ کو میرے پیارے (نبی) صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کی وصیت کی، میں جب تک جیوں گا ان کو نہ چھوڑوں گا: ہر مہینہ میں تین روزے اور چاشت کی نماز اور نہ سونا بغیر وتر پڑھے۔