كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

وحدثني يحيى بن حبيب الحارثي ، حدثنا خالد بن الحارث ، عن سعيد ، حدثنا قتادة ، ان معاذة العدوية حدثتهم، عن عائشة ، قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم، " يصلي الضحى اربعا، ويزيد ما شاء الله ".

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز چار رکعتیں پڑھا کرتے اور کبھی زیادہ بھی کرتے۔

صحيح مسلم # 1665
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp