كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام

حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا الضحاك يعني ابا عاصم . ح، وحدثني محمود بن غيلان ، حدثنا عبد الرزاق ، قالا جميعا، اخبرنا ابن جريج ، اخبرني ابن شهاب ، ان عبد الرحمن بن عبد الله بن كعب اخبره، عن ابيه عبد الله بن كعب، وعن عمه عبيد الله بن كعب ، عن كعب بن مالك ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، " كان لا يقدم من سفر، إلا نهارا في الضحى، فإذا قدم، بدا بالمسجد فصلى فيه ركعتين، ثم جلس فيه ".

‏‏‏‏ مالک کے بیٹے سیدنا کعب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی جب سفر سے آتے پھر دن چڑھے داخل ہوتے (شہر میں) اور پہلے مسجد میں جاتے اور دو رکعت پڑھتے پھر مسجد میں بیٹھتے۔

صحيح مسلم # 1659
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp