حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ابو عوانة ، عن سعد بن إبراهيم ، عن حفص بن عاصم ، عن ابن بحينة ، قال: " اقيمت صلاة الصبح، فراى رسول الله صلى الله عليه وسلم، رجلا يصلي، والمؤذن يقيم، فقال: اتصلي الصبح اربعا؟ ".
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ صبح کی نماز کی تکبیر ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ نماز پڑھتا ہے، اور مؤذن تکبیر کہہ رہا ہے تو فرمایا: ”تم صبح کی چار رکعت پڑھتے ہو؟“۔