وحدثني عمرو الناقد ، حدثنا شبابة بن سوار المدايني ، حدثنا ليث بن سعد ، عن عقيل بن خالد ، عن الزهري ، عن انس ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم، " إذا اراد ان يجمع بين الصلاتين في السفر، اخر الظهر حتى يدخل اول وقت العصر، ثم يجمع بينهما ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب سفر میں دو نمازوں کے اکھٹا کرنے کا ارادہ کرتے تو ظہر میں اتنی دیر کرتے کہ عصر کا وقت آ جاتا پھر دونوں ملا لیتے۔