وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى ، عن عبيد الله ، قال: اخبرني نافع ، ان ابن عمر ، كان إذا جد به السير، جمع بين المغرب والعشاء، بعد ان يغيب الشفق، ويقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، " كان إذا جد به السير، جمع بين المغرب والعشاء ".
نافع نے کہا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب جلدی چلنا ہوتا تو مغرب اور عشاء ملا کر پڑھتے بعد غروب شفق کے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب جلدی چلنا ہوتا تو مغرب اور عشاء ملا کر پڑھتے۔