حدثنا يحيى بن يحيى ، قال: قرات على مالك ، عن عمرو بن يحيى المازني ، عن سعيد بن يسار ، عن ابن عمر ، قال: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم، " يصلي على حمار، وهو موجه إلى خيبر ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے پر نماز پڑھتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ خیبر کی طرف تھا۔