وحدثناه ابو كريب ، اخبرنا ابن المبارك وابن ابي زائدة . ح، وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي كلهم، عن عبد الملك ، بهذا الإسناد نحوه، وفي حديث ابن مبارك، وابن ابي زائدة، ثم تلا ابن عمر: فاينما تولوا فثم وجه الله سورة البقرة آية 115 وقال في هذا نزلت.
اس سند سے بھی مذکورہ روایت مروی ہے اس میں یہ ہے کہ پھر ابن عمر رضی اللہ عنہما نے یہ آیت تلاوت کی «فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّه» ”جہاں بھی تم پھرو وہاں اللہ کا چہرہ ہے“ اور کہا: اس مسئلہ کے بارے میں یہ نازل ہوئی۔