وحدثناه عبد بن حميد ، حدثنا احمد بن إسحاق الحضرمي ، حدثنا وهيب ، حدثنا ايوب ، عن عبد الله بن الحارث ، قال وهيب: لم يسمعه منه، قال: امر ابن عباس، مؤذنه في يوم جمعة، في يوم مطير، بنحو حديثهم.
عبداللہ بن حارث کہتے ہیں کہ وہیب کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث نہیں سنی کہ حکم دیا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے موَذن کو جمعہ کے دن بارش کے موسم میں باقی مذکورہ احادیث کی مانند بیان کی۔