وحدثنا يحيى بن يحيى ، وقتيبة ، قال يحيى: اخبرنا، وقال قتيبة، حدثنا ابو الاحوص ، عن ابي إسحاق ، عن حارثة بن وهب ، قال: " صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى آمن ما كان الناس، واكثره ركعتين ".
حارثہ بن وہب نے کہا پڑھیں میں نے رسول اللہ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں حالانکہ لوگ اطمینان سے تھے اور زیادہ (یعنی کچھ خوف نہ تھا)۔