وحدثناه يحيى بن حبيب ، حدثنا خالد يعني ابن الحارث . ح، وحدثنا ابن المثنى ، قال: حدثني عبد الصمد، قالا: حدثنا شعبة ، بهذا الإسناد، ولم يقولا في الحديث: بمنى، ولكن قالا: صلى في السفر.
اس سند کے ساتھ بھی مذکورہ بالا روایت منقول ہے مگر اس میں منیٰ کا تذکرہ نہیں ہے لیکن انہوں نے کہا کہ سفر سے نماز پڑھی۔